Friday, 29 March 2024, 02:59:15 pm
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا خصوصی ٹیکنالوجی زون قائم کرنے کی ہدایت
September 09, 2021

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید سے آج (جمعرات)اسلام آباد میں بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے گلگت میں ایک خصوصی ٹیکنالوجی زون قائم کرنے کی ہدایت کی۔

سپیشل ٹیکنالوجی زون کے چیئرمین عامر ہاشمی بھی اس موقع پر موجود تھے۔