Thursday, 28 March 2024, 11:00:54 pm
اقتصادی راہداری پورے خطے کی قسمت بدل دے گی،گورنر
February 10, 2021

بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پورے خطے کی قسمت بدل دے گی۔

انہوں نے بدھ کے روز کوئٹہ میں پاک فضائیہ کے ایئروار کالج میں تربیت پانے والے افسروں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔