Thursday, 25 April 2024, 06:48:30 pm
پاکستان نےٹیسٹ سیریزمیں زمبابوے کوکلین سویپ کردیا
May 10, 2021

ہرارے میں آج پاکستان نے زمبابوے کودوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 147رنز سے ہراکر دو میچوں کی سیریزدوصفر سے جیت لی ۔سکوریہ رہا۔پاکستان 510رنز آٹھ کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ختم کرنے کا اعلان ۔زمبابوے 132اور 231رنزعابدعلی کوشاندار 215رنز کی اننگزکھیلنے پرمین آف دی میچ قرار دیاگیا ۔