سائنس اور ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں جمہوریت کیلئے ایک امید ہیں کوئی دوسرا رہنماء ان جیسا سیاسی قدوقامت نہیں رکھتا۔
انہوں نے اتوار کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں ہے اور نہ ہی نواز لیگ نظریاتی جماعت ہے۔