Tuesday, 23 April 2024, 10:54:26 pm
پاکستان،جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا
April 11, 2021

 پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ   پیر کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

گرین شرٹس کو چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے

پاکستانی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ جنوبی افریقہ کی کپتانی کے فرائض ہیرنک کلازین انجام دیں گے