Friday, 19 April 2024, 03:19:22 am
سعودی فوجی اتحاد نے حوثیوں کا ڈرون مارگرایا
April 11, 2021

سعودی عرب کی زیر کمان فوجی اتحاد نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔خبر رساں ادارےReuters کے مطابق ڈرون سعودی عرب کے جنوبی شہر خمیس مشائط کی جانب داغا گیا تھا۔