Saturday, 20 April 2024, 10:04:06 am
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، مزید 3کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا
May 11, 2021

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران مزید تین کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا ۔بھارتی فوج نے ضلع کے علاقے ویلو میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا ۔