Thursday, 25 April 2024, 10:17:19 pm
گھاکچ،چترال کے درمیان گاڑیوں کی آمدروفت بحال
September 11, 2021

گلگت بلتستان میںگھاکچ اور چترال کے درمیان شندور پاس کے ذریعے گاڑیوں کی آمدورفت بحال کردی گئی ہے۔

یہ شاہراہ غذر کے علاقوںGumsing اورHdper میں سیلابی ریلے کے باعث بند کردی گئی تھی۔