انسانی حقوق کے علمبردار اور سینئر صحافی آئی اے رحمان آج لاہور میں انتقال کر گئے۔ان کی عمر 90 برس تھی۔وہ پاک بھارت پیپلز فورم برائے امن و جمہوریت کے بانی چیئرمین تھے۔