Wednesday, 24 April 2024, 01:11:47 am
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
April 12, 2021

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔

 جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور  قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 140 رنزبنائے۔

141 رنزکا ہدف جنوبی افریقا نے14ویں اوورمیں حاصل کرلیا۔