Friday, 29 March 2024, 01:11:13 am
جنوبی کوریا ایران کے اثاثےغیر منجمد کرے،ایرانی نائب صدر
April 12, 2021

ایران نے جنوبی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ جتنا جلد ممکن ہو اس کے 9 ارب 70 کروڑ ڈالر مالیت کے بینک اثاثے غیر منجمد کرے۔ایران کے اوّل نائب صدر اسحاق جہانگیری نے تہران میں جنوبی کوریا کے وزیر اعظم CHUNG SYE KYUN کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر افسوس ظاہر کیا کہ جنوبی کوریا نے اس کے بینک اثاثے منجمد کرنے میں امریکہ کے غیر قانونی اقدام کی تقلید کی۔