Saturday, 20 April 2024, 10:41:37 am
ملک میں کوروناوائرس سے مزید58 افرادجاں بحق ہو گئے
April 12, 2021

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دورا ن کروناوائرس سے مزیداٹھاون افرادجاں بحق اور چارہزارپانچ سوچوراسی افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق اس وقت ملک میں کورونا وائرس سے متاثر 75 ہزار 266 مریض زیر علاج ہیں۔