Friday, 26 April 2024, 01:03:09 am
صدر ڈاکٹرعارف علوی کورونا وائرس سے صحت یاب
April 12, 2021

صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے پورا دن کام کرتے ہوئے گزارا۔صدر نے قوم سے اپیل کی کہ وہ ماسک پہننے سمیت کرونا وائرس سے بچاؤ کے قواعد و ضوابط پر عمل کریں۔