Friday, 29 March 2024, 11:11:07 am
ملک میں کوروناوائرس سےمزید 104 افرادجاں بحق
May 12, 2021

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 104 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ دو ہزار آٹھ سو انہتر افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اس وباء سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار 210 ہو گئی ہے۔ایک روز میں اڑتیس ہزار چھ سو سولہ افراد کے ٹیسٹ کئے گئے اور کورونا کے مثبت کیسز کی شرح سات اعشاریہ چار دو فیصد رہی۔