Friday, 26 April 2024, 01:12:07 am
ممتازشاعرومصنف ضمیرجعفری کی بائیسویں برسی
May 12, 2021

ممتاز شاعر/مصنف، مزاح نگار اور ناشر سید ضمیر جعفری کی بدھ کے روز بائیسویں برسی منائیگئی۔وہ اُنیس سو سولہ میں جہلم میں پیدا ہوئے، انہوں نے اُردو اور پنجابی میں اٹھہتر سے زائد کتابیں تصنیف کیں۔انہوں نے میاں محمد بخش کی عظیم پنجابی تصنیف ''سیف الملوک'' کا ترجمہ بھی کیا۔وہ اُنیس سو ننانوے میں آج کے روز اسلام آباد میں انتقال کر گئے تھے۔