Wednesday, 24 April 2024, 01:26:30 pm
وزیراعظم کااسرائیلی جارحیت کاسامنا کرنے والے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ یکجہتی کااظہار
May 12, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کا سامنا کرنے والے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان فلسطین کے شانہ بشانہ ہے۔وزیر اعظم نے WE STAND WITH GAZA اور WE STAND WITH PALESTINE کے HASH TAGS بھی شیئر کئے۔عمران خان نے فلسطینیوں کی حالت زار پر ممتاز ادیب NOAM CHOMSKY کی ایک پوسٹ بھی شیئر کی۔