Friday, 29 March 2024, 02:48:37 pm
گٹھیا کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن
October 12, 2022

 گٹھیا کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن بدھ کو منایا گیا۔ یہ دن منانے کا مقصد جوڑوں کے درد اور عضلاتی امراض سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اس سال دن کا موضوع ہے یہ آپ کے ہاتھ میں ہے علاج کریں