Thursday, 28 March 2024, 09:01:21 pm
پی سی بی کا آئندہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 35 رکنی سکواڈ کا اعلان
November 11, 2020

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 35 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔تمام قسم کی کرکٹ میں بابراعظم کی بطور کپتان کی تصدیق کی گئی ہے۔ ٹیسٹ میں محمد رضوان نائب کپتان اور شاداب ٹی ٹوئنٹی میچوں میں نائب کپتان ہوںگے۔پاکستان ٹیم کا سکواڈ اس مہینے کی 23 تاریخ کو نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہو گا۔دورے کے دوران ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔