Thursday, 25 April 2024, 05:50:47 pm
حکومت پسماندہ علاقوں کو قومی دھارے میں لائی ہے :عثمان بزدار
April 13, 2021

پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پسماندہ علاقوں کو قومی دھار ے میں لائی ہے۔آج لاہور میں رکن پنجاب اسمبلی حامد یار ہراج سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر ضلع کیلئے ایک الگ ترقیاتی پیکج تیار کیا جا رہا ہے اور یہ ترقیاتی کام اگلے ڈھائی برس میں مکمل کیا جائے گا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے حامد یار ہراج نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے وزیر اعلیٰ کی کوششوں کو سراہا۔