Wednesday, 29 November 2023, 09:21:52 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
September 13, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شما ل مشرقی پنجاب ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہوائوںاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباداورمظفرآباد چھبیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور تیسکراچی ستائیسپشاور اٹھائیسکوئٹہ اٹھارہگلگت پندرہاورمری سترہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر،جموں ، پلوامہ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے، تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ Leh اور اننت ناگ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت: سرینگر، پلوامہ اور اننت ناگ میں انیس ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں اٹھائیس، Leh گیارہ ،شوپیاں اٹھارہ اوربارہ مولہ میں بیس ڈگری سینٹی گریڈ۔