نائیجیریاکے شہر Niameyسٹی میں ایک سکول میں آتشزدگی کے واقعہ میں بیس سے زائد طلبہ جھلس کرہلاک ہوگئے۔سرکاری حکام کے مطابق گھاس پھوس سے بنے تمام کلاس رومزمیں آگ تیزی سے پھیل گئی جس سے طلبہ ہلاک ہوگئے۔