Thursday, 25 April 2024, 07:28:36 am
انڈونیشیا:شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 34 ہوگئی
January 15, 2021

 

انڈونیشیاء کے جزیرے Sulawesi میں آج (جمعہ) صبح شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 34 ہوگئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔زلزلے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔