شمالی کوریا نے ایک پریڈ میں آبدوز سے چلائے جانے والے نئے بیلسٹک میزائل کا افتتاح کیا ہے۔
شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان بھی اس موقع پر موجود تھے۔سرکاری ذرائع ابلاغ نے اسے دنیا کا طاقتور ترین ہتھیار قرار دیا ہے۔پریڈ کے بعد ایک سیاسی اجلاس ہوا جس میں کم جانگ ان نے امریکہ کو اپنے ملک کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا۔