Thursday, 25 April 2024, 07:41:46 pm
نوجوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں کاعالمی دن
July 15, 2021

نوجوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں کا عالمی دن جمعرات کو منایاگیا۔جس کا مقصد نوجوانوں میں پیشہ وارانہ مہارتوں کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔رواں برس اقوام متحدہ کے زیر اہتمام یہ عالمی دن 'وباء کے بعد نوجوانوں کی پیشہ وارانہ مہارتوں کا ازسرنو جائزہ ' کے موضوع کے تحت منایا گیا۔