Thursday, 28 March 2024, 12:55:13 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا
September 15, 2021

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔تاہم زیریں سندھ،خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان ،کشمیراور اس کے ملحقہ علاقوں کہیں کہیں تیزہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور اٹھائیسکراچی اکتیسپشاور ستائیسکوئٹہ اورمظفرآباد بائیس گلگت چودہاورمری سولہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں،Leh، پلوامہ، اننت ناگ ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپر ابر آلودرہنے، تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حر ارت۔سرینگر اورپلوامہ میں سترہ ڈگری سینٹی گریڈ،جموں تئیس ،Leh چودہ، اننت ناگ ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں سولہ ڈگری سینٹی گریڈ۔