Wednesday, 24 April 2024, 06:57:55 pm
محمداجمل گوندل نے آڈیٹرجنرل آف پاکستان کاحلف اٹھالیا
September 15, 2021

محمداجمل گوندل نے آڈیٹرجنرل آف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھالیا۔

قائم مقام چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے اسلام آباد میں ایک تقریب میں اُن سے حلف لیا۔