Wednesday, 24 April 2024, 07:54:27 am
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
September 15, 2021

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، بابر اعظم کپتان برقرار ہیں۔

راولپنڈی اسٹیڈیم میں مہمان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ون ڈے جمعہ کو دن اڑھائی بجے شروع ہو گا جس کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔