Thursday, 25 April 2024, 10:37:18 pm
صومالیہ:خودکش دھماکے میں شہریوں، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 11افراد ہلاک، درجنوں زخمی
September 15, 2021

فاءئل فوٹو

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشومیں ایک خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت گیارہ افرادہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ ایک خودکش بمبارنے سیکیورٹی فورسز کی چوکی کے قریب واقع چائے کی دکان پرخودکودھماکے سے اڑالیا۔