Friday, 29 March 2024, 05:21:35 pm
امریکہ نے ملک میں مقیم ایرانیوں اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں
January 16, 2021

File Photo

امریکہ نے ملک میں مقیم ایرانیوں اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں جن کا مقصد ایران پر دبائو بڑھانے کاعمل تیز کرنا ہے ۔امریکہ کے وزیر خارجہ MIKE POMPEO نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے بحری جہازوں اورجہاز رانی کے اداروں سے تعلق رکھنے والے سات اداروں اور دو افراد کو بلیک لسٹ کیا ہے۔