Wednesday, 24 April 2024, 08:58:27 am
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 45 افراد جاں بحق
January 16, 2021

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید پینتالیس افراد جاں بحق اور دوہزار چار سوبائیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے تینتیس ہزار سات سو تریسٹھ مریض زیر علاج ہیں ۔وباء سے متاثرہ اب تک چار لاکھ بہتر ہزار ننانوے افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔