Friday, 19 April 2024, 03:08:51 am
گورنر گلگت بلتستان کی صدر سے ملاقات
September 16, 2021

گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون نےجمعرات کے روز اسلام آباد میں صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی۔اس موقع پر صدر نے گلگت بلتستان کے گورنر کو قراقرم انٹرنیشنل اینڈ بلتستان یونیورسٹی کے قیام کے لئے فنڈز کی فراہمی کا یقین دلایا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حکومت تعلیم اور صحت کے شعبوں کی بہتری اور خواتین کی بہبود کے لئے ہرممکن امداد فراہم کرے گی۔