Thursday, 28 March 2024, 07:56:01 pm
ملک میں24گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے مزید چھیاسٹھ افراد جاں بحق
September 16, 2021

ملک میں کروناوائرس سے مزید چھیاسٹھ افراد جاں بحق اورتین ہزاربارہ افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر کے مطابق وباء سے اب تک مجموعی طورپرستائیس ہزارچارافراد جاںبحق ہوچکے ہیں۔گزشتہ روزچھپن ہزارسات سواٹھہترافرادکے کروناٹیسٹ کئے گئے اورمثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ تین فیصدرہی۔