Wednesday, 24 April 2024, 02:54:41 pm
کابل،مسلح افراد کی فائرنگ،سپریم کورٹ کی 2خواتین جج ہلاک
January 17, 2021

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کے روز گھات لگا کر ایک حملے میں مسلح افراد نے سپریم کورٹ کی دوخواتین ججوں کو گولی مارکرہلاک کردیا۔کابل پولیس نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔حملہ ججوں پرآج صبح اس وقت کیا گیاجب وہ عدالت کی گاڑی میں اپنے دفتر جارہی تھیں ۔