Thursday, 28 March 2024, 02:40:24 pm
وزیراعظم کی ایران،افغان سرحد پربارڈر مار کیٹس کے قیام کی ہدایت
January 18, 2021

وزیراعظم نے مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے افغانستان اور ایران کے ساتھ پاکستان کی سرحدوں پر بارڈر مارکیٹس کے تیزی سے قیام کی ہدایت کی ہے۔