Wednesday, 17 April 2024, 03:43:57 am
سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 52 عمر کوٹ ٹو میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹ ڈالنے کا عمل جاری
January 18, 2021

سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 52 عمر کوٹ ٹو میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے جو کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔

انتخاب میں بارہ امیدوار حصہ لے رہے ہیں تاہم بنیادی مقابلہ پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ارباب غلام رحیم کے درمیان ہے۔یہ نشست سید علی مردان شاہ کے انتقال پر خالی ہوئی تھی۔