Wednesday, 24 April 2024, 03:25:59 pm
فرانس نے سلامتی معاہدے کیخلاف احتجاجاً امریکہ ، آسٹریلیا سے سفیر واپس بلا لئے
September 18, 2021

فرانس نے کہا ہے کہ وہ سلامتی کے معاہدے کے خلاف احتجاجاً امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا رہا ہے جس میں برطانیہ بھی شامل ہے ۔

فرانس کے وزیرخارجہ JEAN YVES LE DRIAN نے ایک بیان میں کہاکہ اس غیرمعمولی فیصلے کیلئے غیر معمولی شدت کی صورتحال کا جواز پیش کیاگیا۔AUKUS نامی اتحاد کے ذریعے آسٹریلیا کو ایٹمی طاقت سے لیس آبدوزوں کی تیاری کیلئے ٹیکنالوجی فراہم کی جائے گی ۔