Saturday, 20 April 2024, 03:08:02 am
ممتاز کلاسیکی گلوکار استاد امانت علی خان کی 47 ویں برسی
September 18, 2021

ممتاز کلاسیکی گلوکار استاد امانت علی خان کی 47 ویں برسی آج(ہفتہ کو) منائی جارہی ہے ۔

معروف موسیقار اورغزل گائیک استاد امانت علی خان 1922ء میں بھارت کے شہر پٹیالہ میں پیدا ہوئے۔وہ پٹیالیہ گھرانے کے بانی علی بخش جرنیل کے پوتے تھے ۔حکومت پاکستان نے انھیں 2009 ء میں تمغہ حسن کارکردگی دیا ۔استاد امانت علی خان کی تدفین لاہور کے مومن پورہ قبرستان میں کی گئی ۔