Friday, 26 April 2024, 12:36:59 am
وزیراطلاعات کامعروف صحافی سی آر شمسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
September 18, 2021

سینئرترقی پسندصحافی سی آرشمسی اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔وہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سابق سیکرٹری جنرل بھی تھے۔اطلاعات ونشریات کے وزیرفوادحسین چودھری نے معروف صحافی سی آرشمسی کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔وفاقی وزیرنے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ عطافرمائے اور سوگوارخاندان کو صبرجمیل دے۔