Thursday, 07 December 2023, 06:42:50 pm
پاکستان کے پہلے پس پردہ گلوکار علی بخش ظہور کی 48 ویں برسی
November 18, 2023

پاکستان کے پہلے پس پردہ گلوکار علی بخش ظہور کی آج 48 ویں برسی منائی گئی ۔انہوں نے تقسیم ہند سے پہلے آل انڈیا ریڈیو سے گلوکاری کا آغاز کیا ۔علی بخش ظہور قیام پاکستان کے فوری بعد ریلیز ہونے والی فلموں چن وے، بے قراراورتیری یاد میں اپنی گلوکاری کے باعث مشہور ہوئے ۔علی بخش ظہور انیس سو پچھہتر میں آج کے دن انتقال کرگئے تھے۔