Thursday, 25 April 2024, 07:25:19 pm
پی ایس 52عمرکوٹ میں ضمنی انتخاب18جنوری کو ہوگا
December 18, 2020

سندھ اسمبلی کی خالی نشست پی ایس باون عمرکوٹ دو پر ضمنی انتخاب اگلے مہینے کی اٹھارہ تاریخ کو ہو گا۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے آج نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔