Thursday, 25 April 2024, 11:19:34 am
ممتاز گلوکارہ مہناز بیگم کی 8 ویں برسی
January 19, 2021

ممتاز پاکستانی گلوکارہ مہناز بیگم کی 8 ویں برسی منگل کے روز منائی گئی ۔

غزل، ٹھمری اور ڈاڈراجیسی کلاسیکل موسیقی میں خاص مقام رکھنے والی مہناز بیگم 1958میں پیداہوئیں۔ا ن کا اصل نام کنیزفاطمہ تھا ۔مہناز نے اپنے کیریئرکاآغاز ستر کی دہائی کے آغاز میں بطور پس پردہ گلوکارہ کیا۔طویل علالت کے بعد ان کا انتقال انیس جنوری دوہزارتیرہ کو بحرین میں ہوا ۔