Tuesday, 19 March 2024, 02:33:49 pm
چیف جسٹس کا جکارتہ کی الازہر یونیورسٹی میں علامہ اقبال روم ،پاکستان کارنرکاافتتاح
September 19, 2021

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے الاظہر یونیورسٹی جکارتہ کی لائبریری میں علامہ محمد اقبال روم اور پاکستان کارنر کا افتتاح کیا۔