Wednesday, 24 April 2024, 06:27:56 pm
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
September 19, 2021

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔

ایوان میں قومی اور عالمی اہمیت کے امور پر بحث کی جائے گی۔