Tuesday, 19 March 2024, 04:40:31 pm
پاکستان کی نائیجیریا میں فوجی اڈے پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
September 19, 2021

پاکستا ن نے نائیجیریا کے صوبے BORNOمیں فوجی اڈے پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے واقعے پر اپنی دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ہم نائیجیریا کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔