ممتاز عالمِ دین علامہ شبلی نعمانی کی برسی جمعرات کو منائی گئی ۔وہ عربی ،فارسی ، ہندی ،ترکی اور اُردو کے ہمہ جہت عالم تھے ۔اُن کی مشہور تصانیف میں سیرت النبیۖ ، علم الکلام ،الفاروق ، المامون اور الغزالی شامل ہیں۔ان کا انتقال 1914میں ہوا تھا۔