Thursday, 07 December 2023, 05:24:59 pm
عالمی کرکٹ کپ کافائنل آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا
November 19, 2023

آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ کافائنل آج (اتوار) احمدآباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہرڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔