فائل فوٹو
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کرکٹ عالمی کپ دوہزارتئیس کافائنل جیتنے پر آسٹریلیا کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پراپنے بیان میں ٹریوس ہیڈ کی اننگزکوشاندارقراردیا۔
وزیراعظم نے بھارتی ٹیم کی کوششوں کو بھی سراہا اور مستقبل میں ان کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔