File Photo
بلوچستان میں رات گئے حب کے نزدیک ایک تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے سے آٹھ مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔