Friday, 19 April 2024, 02:29:19 am
پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے122 رنز کا ہدف
February 20, 2021

پی ایس ایل ایڈیشن 6 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 121 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ 

کراچی کنگز کے ارشد اقبال نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔