Tuesday, 16 April 2024, 06:44:27 pm
پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے
February 21, 2021

پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن میں آج (اتوار) دومیچ کھیلے جائیں گے۔

پہلامیچ دن دوبجے لاہورقلندرز اورپشاورزلمی کے درمیان جبکہ دوسرامیچ رات سات بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اورملتان سلطانز کے درمیان کھیلاجائے گا۔رات کراچی میں ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سات وکٹوں سے ہرادیا۔